نرگس فخری کافی نک چڑھی اور شاید مجھ سے حسد محسوس کرتی تھیں-مریحہ صفدر
پاکستانی اداکارہ اور ماڈل مریحہ صفدر، جنہوں نے بین الاقوامی سطح پر بھی اداکاری کے مظاہرے کیے ہیں، نے بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری پر حسد اور تنقید کا الزام عائد کیا۔ مریحہ، جنہوں نے …