انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے میدان میں یو ای ٹی لاہور دنیا کی 250 بہترین جامعات میں شامل
لاہور (اُردو خبر تازہ ترین – اے پی پی۔ 23 اپریل2024ء) : یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) لاہور نے عالمی اور ملکی سطح پر اپنی ساکھ اور تعلیمی معیار کو بلند کرتے ہوئے …