مولیاں کھا کر بھی آتا نہیں ڈکار مجھے

تیری یاد میں ساجن ہاضمہ خراب ہے-
مولیاں کھا کر بھی آتا نہیں ڈکار مجھے-
تیری طرف تحفہ بھیج تو دیتا مگر-
کسی دکان سے ملتا نہیں ادھار مجھے-