Urdu Khaber | Latest News & Updates

انٹرمیڈیٹ طلبا کی امتحانات سے متعلق شکایات کے اندراج کیلئےشکایات پورٹل متعارف

لاہور (اُردو خبر تازہ ترین – اے پی پی۔ 23 اپریل2024ء) : پنجاب آئی ٹی بورڈ (PITB) اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے انٹرمیڈیٹ طلبا و طالبات کے لیے امتحانات سے متعلق شکایات کے اندراج کی سہولت کو مزید بہتر بنانے کے لیے BISE Examination Complaints Portal کا آغاز کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد امتحانات کے دوران درپیش مسائل کا فوری حل فراہم کرنا ہے، تاکہ طلبا و طالبات کو درپیش مشکلات کو کم کیا جا سکے اور ان کی اکیڈمک پرفارمنس پر منفی اثرات سے بچا جا سکے۔

شکایات کے اندراج کا طریقہ کار:

پورٹل کے فوائد:

پی آئی ٹی بی کے چیئرمین، فیصل یوسف کا کہنا ہے کہ یہ پورٹل پنجاب بھر کے امتحانی مراکز میں شکایات کی تعداد کو کم کرنے میں مدد دے گا، اور طلبا و طالبات کو ایک بہتر اور محفوظ امتحانی ماحول فراہم کرے گا۔ اس طرح سے طلبہ کی اکیڈمک پرفارمنس اور تعلیمی تجربات میں بہتری آئے گی۔

Exit mobile version