Connect with us

شوبز

فردوس جمال کی نظر میں سب سے خوبصورت اور بہترین اداکارہ کون ہیں؟

Published

on

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار فردوس جمال کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ انہوں نے متعدد ڈراموں میں اپنے فن کا لوہا منوایا ہے۔

حالیہ دنوں میں فردوس جمال نے ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے کینسر جیسی جان لیوا بیماری، اپنے کیریئر، ذاتی زندگی اور دیگر موضوعات پر گفتگو کی۔

شو کے دوران فردوس جمال نے انکشاف کیا کہ انہوں نے پچھلی کئی دہائیوں میں جن اداکاراؤں کے ساتھ کام کیا، ان میں سب سے خوبصورت اداکارہ زیبا اور بہترین اداکارہ شمیم ​​آرا تھیں۔

Firdous jamal

یاد رہے کہ فردوس جمال کچھ عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کی وجہ سے اسکرین پر نظر نہیں آ رہے تھے۔

Continue Reading
Click to comment

You must be logged in to post a comment Login

Leave a Reply

Trending