شاعری

خالی بٹوہ اس کے جذبات میں تھما دیتا ہوں۔

Published

on

خالی بٹوہ اس کے جذبات میں تھما دیتا ہوں۔
یوں ہتھیلی پر کبھی سرسوں جما دیتا ہوں۔
جب کبھی بیگم کا پارہ زیادہ بڑھ گیا۔
سب سے پہلے جوتیاں اس کی چھُپا دیتا ہوں۔

Trending

Exit mobile version