-بہت کو پیارے زمانے کا غم دے

-ولی ہے تومری بستی کا یہ دعا کر دے

-پیاری کو لڑکی زمانے کا غم دے کر

-جہاں رہوں وہاں اجنبی نہ بن کے رہوں
-تو اپنے آپ کو ہر اک سے آشنا کر دے

-تمگروں کو تم سے روکنا
-بلند اتنا تو بندوں کا شکریہ ادا کر

کوئی تو ہے جو مرے دل کو روک لیتا ہے۔
-وگر نہ روز ہی دو چار یہ خطا کردے

-مرے خدا یہ دعا ہے میری اسے
-زمانے بھر کے لیے شوکو آئینہ کردے

-قنوطیت سے جدا ہوں غزل کے شعر مرے
-خیال سب سے کھانا تو اے خدا کر دے

-محبتوں میں گرفتار جس کی ہوں عامر
-وہ کوئی پیار کرے اتنا کردے

کلام :عامر اعظمی (متحدہ عرب امارات)

Related Content

صدائے غیب-علا مہ اقبال

mobile logo

میرے جانے سے نہیں دنیا میں خسارہ کوئی ۔۔۔

mobile logo

ذکر تیرا ہی عمدہ ہے پروردگار۔۔۔ لب پہ تیرا ہی کلمہ ہے پروردگار