اپنے ظالم بھائی کی مدد کرنے کا حکم لیکن کیسے مدد کی جائے؟

حضرت انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا! اپنے بھائی کی مدد کرو۔ خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم۔

ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے عرض کیا یا رسول اللہ  ﷺ جب وہ مظلوم ہو تو میں اس کی مدد کروں گا- لیکن آپ کا کیا خیال ہے جب وہ ظالم ہوگا پھر میں اس کی مدد کیسے کروں؟

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس وقت تم اسے ظلم سے روکنا کیوں کہ یہی اس کی مدد ہے۔

(صحیح بخاری: 6952)

Related Content

earth

زمین پر اللہ کی چراگاہ کیا ہے؟

islam

وہ 10 کام جن سے حضور ﷺ نے منع فرمایا

وہ 6 کام جن کی رسول اللہ ﷺ نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے بیعت لی

وہ 6 کام جن کی رسول اللہ ﷺ نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے بیعت لی