بوہرا فرائڈ فش بنانے کی مزیدار ریسپی

بوہرا فرائڈ فش بنانے کی مزیدار ریسپی-

ایک الگ قسم کی فرائڈ فش جسے عام ترکیب سے بدل کر بنایا جاتا ہے۔

یہ ترکیب کراچی کی بوہرا کمیونٹی سے لی گئی ہے اسی لیے اسکا نام بوہرا فرائڈ فش ہے۔

یہ ایک مزےدار ڈش ہے جو آلو کے گولے یا کوفتوں کی شکل میں بنائی جاتی ہے، اسے زیادہ تر مین کورس کے طور پر گھر کے عشائیوں اور تقریبات میں بنایا جاتا ہے۔

بوہرا فرائڈ فش ریسپی کے اجزاء

    1. پین گیسیّس بغیر کانٹے کی ½ کلو
    2. لہسن کا پیسٹ1 چائے کا چمچ
    3. نمک حسبِ ذائقہ
    4. لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
    5. لیموں کا رس 1 چائے کا چمچ
    6. انڈا 1 عدد
    7. سرکہ 1 کھانے کا چمّچ
    1. پاپے کا چورا 1 کپ
    2. نمک حسبِ ذائقہ
    3. کٹی ہوئی لال مرچ 1 چائے کا چمچ
    4. تیل تلنے کے لیے

بوہرا فرائڈ فش ریسپی بنانے کی ترکیب

  1. ایک باﺅل میں لہسن کا پیسٹ، نمک، لال مرچ پاﺅڈر، لیمو کا رس، انڈہ اور سرکہ ڈال کر پھینٹ لیں۔
  2. اب اس آمیزے میں مچھلی کے ٹکڑے ڈال کر میرینیٹ کرلیں۔
  3. اسے ڈھک کر 30 منٹ کے لیے میری نیٹ ہونے دیں۔
  4. پاپے کے چورے میں نمک اور کٹی ہوئی لال مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
  5. اب مچھلی کے ٹکڑے چورے سے کوٹ کرلیں۔
  6. ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں اور مچھلی کو اچھی طرح فرائی کرلیں۔
  7. اب اس کو ٹیشو پر نکال کر رکھ دیں تاکہ تیل جذب ہوجائے۔
  8. بوہرا فرائڈ فش ریسپی کھانے کا لیے تیار ہے۔

Related Content

cheese pakora

چیز پکوڑے بنانے کا آسان طریقہ

فرائیڈ چکن ریسپی

گھر میں ’فرائیڈ چکن‘ بنانے کی آسان ترکیب

ون بائٹ پاپڑی بنانے کا طریقہ

ون بائٹ پاپڑی بنانے کا طریقہ

Leave a Comment