عین ممکن ہے ترے دل میں جگہ بن جائے۔

ایک سِم ڈال دی گئی کیسے مسائل میں مجھے
وہ برہنہ نظر آتی تھی موبائل میں
ہجر کی رات نیا سورج نکلا۔
اردو اردو ملا تیری پروفائل میں
انگلیاں ایک ہی نمبر پر کئی برسوں سے
گھومتا دیکھتی ہیں مجھے فون کے ڈائل میں
دل کے آنگن میں جو لڑکی سنہری ہے۔
جنگلی لگتی ہے مجھے
عین ممکن ہے ترے دل میں جگہ بن جائے۔
ساتھ لے جا تو ابھی صرف ٹرائل میں مجھے

شاعر:منصور آفاق

Related Content

صدائے غیب-علا مہ اقبال

mobile logo

میرے جانے سے نہیں دنیا میں خسارہ کوئی ۔۔۔

mobile logo

ذکر تیرا ہی عمدہ ہے پروردگار۔۔۔ لب پہ تیرا ہی کلمہ ہے پروردگار